the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،25جون(ایجنسی) سنگاپور کی رہنے والی 22 سالہ نوپور سارسوت ایک آرٹسٹ ہیں اور پروگراموں میں حصہ لینے کے لئے وہ ہندوستان کا سفر کرتی ہیں. ایک پروگرام کے سلسلے میں آئی ٹی سٹی حیدرآباد پہنچی نوپور کو ایک بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا. لیکن یہاں کے ہوٹل میں ان اس لیے نہیں ٹھہرنے دیا گیا کیونکہ وہ اکیلی خاتون تھیں. ہوٹل مینجمنٹ نے اپنے یہاں اصول بنا رکھا ہے کہ کسی اکیلی خاتون کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی جائے



گی. حد تو تب ہو گئی جب یہ پتہ چلا کہ نوپور کے لئے یہ آن لائن کے ذریعے کمرہ بک کرایا گیا تھا. انہوں نے اس پورے واقعہ کے بارے میں فیس بک پر بھی لکھا ہے جسے 1 ہزار بار شیئر کیا جا چکا ہے اور 1600 ردعمل آ چکے ہیں.


نوپور نے فیس بک پر ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں ہوٹل کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ اکیلی خاتون کو اجازت' نہیں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.